تجارتی خبریں ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 20 جولائی 2019, 4:52 صبح 70 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوالالمپور ۔ 20جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب کا کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.6 فیصد کم ہوکر 1972 رنگٹ (479.57 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔