کوالالمپور ۔ 02 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم شرح تبادلہ اور برآمدات میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے جنوری کے لیے سودے 0.9 فیصد گر کر 2462 رنگٹ (591.26 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔