ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 9 اپریل (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث پام پلانٹیشن کا معطل ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 48 سینٹ (2.07 فیصد) اضافے کے ساتھ 2363 رنگٹ (543.84 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔