ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالم پور ۔ 10 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جو دو ماہ کے بلند ترین سطح پر رہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کیلئے سودے 1.1 فیصد بڑھ کر 2466 رنگٹ (612 ڈالر ) فی ٹن رہے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن کی کل 40029 لاٹوں کا کاروبار ہوا جوکہ 2015 ءکی یومیہ اوسط 44600 لاٹوں سے کم …

کوالالم پور ۔ 10 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جو دو ماہ کے بلند ترین سطح پر رہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کیلئے سودے 1.1 فیصد بڑھ کر 2466 رنگٹ (612 ڈالر ) فی ٹن رہے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن کی کل 40029 لاٹوں کا کاروبار ہوا جوکہ 2015 ءکی یومیہ اوسط 44600 لاٹوں سے کم ہے۔

Leave a Reply