- Advertisement -
کوالالم پور ۔ 14 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کیلئے سودے 1.2 فیصد کم ہوکر 3036 رنگٹ (682.71 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں 25 ٹن وزن کی حامل پام آئل کی کل 68361 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42203
- Advertisement -