26.3 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی

- Advertisement -

کوالالمپور ۔ 23 اپریل (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں پانچ دن میں پہلی مرتبہ کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق برسا ملائیشیا ڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کے مستقبل کے معاہدے 1.6 فیصد کی کمی کے بعد 690.20 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2178

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں