کوالالمپور ۔ 4 جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصدسے زیادہ کمی آئی ہے جس کی وجہ سیزنل ایڈجسمنٹ میں گلوبل ایکویٹی اور کموڈیٹی میں کمی آنے کا رجحان ہے۔۔برسا ملائیشیا ڈرایویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 2 فیصد کمی کے ساتھ 2026 رنگٹ (485.17 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔