- Advertisement -
پشاور۔ 02 دسمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنروکمانڈنٹ لیویزفورس ضلع ملاکنڈ شاہد خان مہمند نے ضلع میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کررکھا ہے،اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنردرگئی محمد علی نے ملاکنڈ لیویز کےجوانوں کے ہمراہ مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران 3 منشیات سمگلروں اکرام سکنہ ضلع چارسدہ، لعل محمد اوررفیع اللہ سکنہ رحیم آباد سوات سے 9740 گرام چرس برآمد کرکےگرفتارکر لیا، پولیس نےملزمان کے خلاف ایف آئی آردرج کر کےمزید تفتیش شروع کر دی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415837
- Advertisement -