24.1 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںملتان، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ملتان، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

- Advertisement -

ملتان۔ 13 اگست (اے پی پی):ملتان میں کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122کے مطابق افسوسناک حادثہ بدھ کے روز بدھلہ روڈ پر سیتل ماڑی پل کے قریب پیش آیا جس میں17 سالہ محمد توصیف ولد محمد طارق کپڑے استری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ٹیم نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کے بعد نوجوان کی لاش کو ورثا کے حوا لے کر دیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں