23.3 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںملتان ، آندھی اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع،واسا کو...

ملتان ، آندھی اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع،واسا کو الرٹ کردیا گیا

- Advertisement -

ملتان۔ 12 جولائی (اے پی پی):ملتان میں جمعہ کی سہ پہر آندھی اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ایم ڈی واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) چوہدری محمد دانش نے تمام سیوریج ،ڈسپوزل سٹیشن ڈویژن کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ والے علاقوں میں ڈسپوزل سٹیشن کو جنریٹر ز پر چلایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ بارش کا سلسلہ تیز ہوتے ہی ٹیموں کو فوری فیلڈ میں متحرک کیا جائے اور بارش کے پانی کی مکمل نکاسی تک فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=484109

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں