- Advertisement -
ملتان۔7جون (اے پی پی):ملتان میں شہیدبے نظیربھٹوسنٹرفاروومن اینڈ ہیومن رائٹس ملتان میں 5ماہ کےدوران خواتین پرمختلف نوعیت کےتشددکے145کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے گھریلو تشدد اورطلاق کے کیس زیادہ ہیں ۔
اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے ادارے کی منیجر سماراشیریں نے کہاکہ دورجدید میں خواتین اپنے حقوق کے تحفظ بارے اقدامات کوعملی جامعہ پہنچانے کے لئے منظرعام پرآرہی ہیں ۔اب انہیں کسی قسم کے معاشرتی دباوکاسامنانہیں کرناپڑرہا ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=367324
- Advertisement -