ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان۔ 24 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37.3اورکم سے کم28.5سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب82فیصد اورشام پانچ بجے48فیصدتھا۔ (کل) ہفتہ کے روزطلوع آفتاب صبح پانچ بجکر26منٹ پراورغر وب آفتاب شام سات بجکر14 منٹ پرہوگا۔

مزید خبریں