ملتان۔ 15 اگست (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39.2 اورکم سے کم29.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب79فیصد اور شام پانچ بجے50فیصدتھا۔کل جمعہ کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر39منٹ پراورغروب آفتاب شام چھ بجکر56منٹ پر ہوگا۔
ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات