19.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںملتان اور مضافات آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوری طو رپر...

ملتان اور مضافات آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوری طو رپر ابر آلودرہنے کاامکان

- Advertisement -

ملتان۔ 16 اپریل (اے پی پی):ملتان اور مضافات آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوری طو رپر ابر آلودرہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرا ر ت43.1 اورکم سے کم29.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 39فیصد اور شام پانچ بجے 19فیصدتھا۔کل جمعرات کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر44منٹ پر اور غروب آفتاب شام چھ بجکر44منٹ پر ہوگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583086

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں