- Advertisement -
ملتان۔ 25 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔
جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.2اورکم سے کم 31.3 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 70فیصد اور شام 5بجے45 فیصد تھا۔
- Advertisement -
کل جمعہ کےطلو ع آفتاب صبح 5بجکر 27 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر13منٹ پر ہوگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=487414
- Advertisement -