ملتان۔ 11 مارچ (اے پی پی):محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہےگا ۔
منگل کےروز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26.4اورکم سے کم 16.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 66فیصد اور شام پانچ بجے 42 فیصد تھا۔
کل بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر 27 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر22منٹ پر ہوگا۔