ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں یوم تکبیر جوش وخروش سے منایاگیا،وزیر اعظم نوازشریف کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں

ملتان ۔28مئی (اے پی پی)ملک بھر کی طرح ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ایٹمی دھماکوں کی سالگرہ کے موقع پر یوم تکبیر جوش وخروش کے ساتھ منایاگیا۔اس موقع پر مختلف تقریبات منعقد ہوئیں جن میں اس عزم کااظہارکیاگیا کہ پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا جائے گا اور دشمن کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Leave a Reply