اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)ملتان میں عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجہ میں4 جاں بحق افراد اور 40سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔پی ٹی وی کے مطابق ملتان کے علاقے شیرشاہ میں شجاع آ باد جانے والی ریلوے لائن پر عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں خوفناک تصادم کے نتیجہ میں 4 افرادجاں بحق افراد جبکہ 40سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ڈی سی او …
ملتان میں عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجہ میں4 جاں بحق افراد اور 40سے زائد زخمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)ملتان میں عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجہ میں4 جاں بحق افراد اور 40سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔پی ٹی وی کے مطابق ملتان کے علاقے شیرشاہ میں شجاع آ باد جانے والی ریلوے لائن پر عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں خوفناک تصادم کے نتیجہ میں 4 افرادجاں بحق افراد جبکہ 40سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ڈی سی او نادر چٹھہ کا کہنا ہے کہ مال گاڑی کے نیچے ایک شخص آکر جاں بحق ہو گیا جس پر مال گاڑی رک گئی اور15 منٹ بعد عوام ایکسپریس پہلے سے کھڑی مال گاڑی سے ٹکراگئی۔








