22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںملتان میں عید کے پہلے روز حادثات میں18 افراد لقمہ اجل بنے

ملتان میں عید کے پہلے روز حادثات میں18 افراد لقمہ اجل بنے

- Advertisement -

ملتان ۔ 18 جون (اے پی پی):عید کے موقع پرمختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ ریسکیو1122 کے ترجمان کے مطابق عید کے پہلے روز حادثات میں18 افراد لقمہ اجل بنے ۔ صوبائی دارالحکومت میں سب سے زیادہ 382 حادثات میں 418 لوگ زخمی ہوئے۔

اس کے علاوہ فیصل آباد میں 125، ملتان میں 120، گوجرانوالہ میں 108 حادثات ہوئے ۔اسی طرح عید کےروزآگ لگنے کے 173 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں، لاہور میں 33، راولپنڈی میں 18 ،اٹک میں 15 اور فیصل آباد میں 13 واقعات شامل ہیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=477297

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں