- Advertisement -
ملتان۔ 06 اپریل (اے پی پی):ملتان پولیس تھانہ بی زیڈ نے ماڈل ٹاؤن چوک سے لاپتہ ہونے والی 6 سالہ بچی عائشہ کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔ اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے مختصر وقت میں بچی کو تلاش کیا ۔جس پر ورثا نے ملتان پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ایس ایچ او تھانہ بی زیڈ محمد سعید سیال نے اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ بچی کو تلاش کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578872
- Advertisement -