24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںملتان: پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک گلوگرام سے...

ملتان: پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک گلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی

- Advertisement -

ملتان۔ 12 دسمبر (اے پی پی):ملتان تھانہ جلیل آباد پولیس نے ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔

ترجمان پولیس کے مطابق جمعرات کے روز ایس ایچ او تھانہ جلیل آباد شعیب احمد نےاپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ ڈبل پھاٹک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد محسن ولد محمد اکبر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔

- Advertisement -

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ملزم منشیات فروش کے متعدد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں