ملتان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 01 کلو گرام سے زائد چرس برآمد ، ملزم گرفتار

70
drug dealers arrested
drug dealers arrested

ملتان۔ 30 مارچ (اے پی پی):ملتان پولیس تھانہ صدر نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 01 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے منشیات فروش محمد ناصر کو تھانہ صدر ملتان کے علاقے سورج میانی سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی پولیس شروع کر دی گئی ہے ۔