21 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںملتان پولیس کی کارروائی، 08 جواری گرفتار ، داؤ پر لگی رقم...

ملتان پولیس کی کارروائی، 08 جواری گرفتار ، داؤ پر لگی رقم برآمد

- Advertisement -

ملتان۔ 04 مئی (اے پی پی):ملتان پولیس تھانہ چہلیک نے جواریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 08 جواری گرفتار کرکے 16ہزار روپے سے زائد جواء پر لگی رقم برآمد کر لی ۔

گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ چہلیک میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ایس ایچ او تھانہ چہلیک عرفان احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے داؤلگی رقم بھی برآمد کر لی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592327

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں