تقریبات یوم آ زادی ملتان کریسنٹ لائنز کلب قومی تہواریو م آزادی جوش وخروش سے منائے گی کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 12 اگست 2017, 7:47 صبح 131 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ملتان۔4 اگست (اے پی پی )ملتان کریسنٹ کلب کے زیراہتمام بورڈ آف ڈائریکٹرپروفیسر حمید رضا صدیقی کی زیرصدارت یو م آزادی کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔پروفیسر حمید رضاصدیقی نے کہاکہ زندہ لد قومیں اپنے قومی تہوار بھرپور جوش وخروش سے مناتی ہیں۔