ملت ٹریکٹرزکے بعداز ٹیکس منافع میں تین ماہ کے دوران 4 فیصد کمی

146

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ (ایم ٹی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے