شورکوٹ ۔۔۔ 22 دسمبر (اے پی پی):تھانہ شورکوٹ سٹی کے سال 2022 کے ناجائز اسلحہ کے مقدمہ میں سینئر سول جج کریمینل ڈویژن جھنگ محمد نصراللہ وٹو نے ملزم نصیر عرف تنی اور عامر منگن کو جرم ثابت ہونے پر
بالترتیب تین تین سال قید بامشقت اور 20 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ۔ یاد رہے کہ ملزم کا ٹرائل ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں ہوا۔