ملکی،غیر ملکی و مقامی مبصرین سمیت الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے نمائندوں نے انتخابی عمل کاجائزہ لیا

133
Election
Election

یصل آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی):ملکی ، غیر ملکی و مقامی مبصرین سمیت الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے ہزاروں میڈیا پرسنزنے جمعرات کے روز انتخابی عمل کا جائزہ لیا اور مختلف سیاسی جماعتوں وآزادامیدواران سمیت ان کے پولنگ ایجنٹوں اور ووٹرز سے انتخابی امور کے بارے میں مختلف معلومات بھی حاصل کیں۔اس موقع پر انہوں نے فیصل آباد ڈویژن سمیت پنجاب میں خوشگوارماحول میں ہونے والی پولنگ پر اطمینان کا اظہار کیا۔