ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائینگی، اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں و کاروباری افراد کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائینگی۔عالمی سطح پر پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کیلئے فضا بہتر ہو رہی ہے ۔پاکستان کو معیشت اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری کا مکمل فائدہ اٹھانا چاہیئے۔یہ باتیں انہوں نے ہفتہ کو یہاں کاروبار …

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں و کاروباری افراد کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائینگی۔عالمی سطح پر پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کیلئے فضا بہتر ہو رہی ہے ۔پاکستان کو معیشت اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری کا مکمل فائدہ اٹھانا چاہیئے۔یہ باتیں انہوں نے ہفتہ کو یہاں کاروبار کیلئے حکمت عملی پر عملدرآمد میں پیشرفت کا جائزہ لینے کی غرض سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply