28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںملکی برآمدات کے فروغ کیلئے افریقی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنا وقت...

ملکی برآمدات کے فروغ کیلئے افریقی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، میاں زاہد حسین

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 25 جون(اے پی پی) ملکی برآمدات کے فروغ کیلئے افریقی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے جو دنیا کا دوسرا بڑا براعظم ہے اور اسکے جی ڈی پی کا مجموعی حجم 2.3 کھرب ڈالر ہے جس میں 54 آزاد اور خود مختار ممالک شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9899

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں