لاہور ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے ملکی دریائوں و آبی ذخائر میں پانی کی تازہ صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان کے مطابق تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں منگل کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 169700کیوسک اور اخرج169700 کیوسک رہا، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 46000کیوسک اور اخراج 46000کیوسک رہا، دریائے جہلم میںمنگلاکے مقام پر پانی کی آمد52700کیوسک اور اخراج52700کیوسک رہا،دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد58400کیوسک اور اخراج40400 کیوسک رہا ۔ ترجمان کیمطابق بیراججناح میں پانی کی آمد240100 کیوسک اور اخراج0 23660کیوسک رہا،چشمہ بیراج میں پانی کی آمد266300کیوسک اوراخراج 231300کیوسک رہا، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد398900کیوسک اور اخراج 398900 کیوسک رہا، پنجند میں پانی کی آمد111800 کیوسک، اور اخراج 97900 کیوسک رہا، گدو بیراج میں پانی کی آمد 548100کیوسک اور اخراج 520100کیوسک رہا، سکھر بیراج میں پانی کی آمد440200کیوسک اور اخراج401900کیوسک رہا، کوٹری بیراج میںآمد201100کیوسک اور اخراج 197700 کیوسک رہا۔تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ رہا۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.098 ملین ایکڑ فٹ رہا۔ترجمان کیمطابق تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔