ملک بھرمیں عید الفطر انتہائی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی گئی،

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) ملک بھرمیں عید الفطر انتہائی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی گئی، کئی برس بعد پہلی مرتبہ ملک میں رمضان المبارک ایک وقت میں شروع ہوا اور ملک بھرمیں عیدالفطر بھی ایک ساتھ منائی گئی، ملک کے تمام بڑے شہروں، قصبوں اوردیہات میں عید کے انتظامات کھلے مقامات، مساجد اورعیدگاہوں میں ہوئے، علمائے کرام نے اپنے خطبات میں عید الفطر کی اہمیت، فلسفے …

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) ملک بھرمیں عید الفطر انتہائی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی گئی، کئی برس بعد پہلی مرتبہ ملک میں رمضان المبارک ایک وقت میں شروع ہوا اور ملک بھرمیں عیدالفطر بھی ایک ساتھ منائی گئی، ملک کے تمام بڑے شہروں، قصبوں اوردیہات میں عید کے انتظامات کھلے مقامات، مساجد اورعیدگاہوں میں ہوئے، علمائے کرام نے اپنے خطبات میں عید الفطر کی اہمیت، فلسفے اورغریبوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی اور ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کےلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت میں عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا

Leave a Reply