ملک بھر میںشب برات(کل) مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی

سرگودھا۔21 مئی(اے پی پی )سرگودھا سمیت ملک بھر میں شب براتکل 22 مئی بروز اتوار کومذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی، شب برات کی مناسب سے بازاروں میں مختلف میٹھے پکوانوں کے سٹالز سج گئے جبکہ مساجد میں بھی سجاوٹ کا سلسلہ جاری ہے، کل امت مسلمہ کے لوگ بڑی تعداد میں مساجد میں عبادت کرینگے جبکہ کئی لوگ کل بروز سوموار روزہ رکھیں گے جس کےلئے خصوصی اہتمام …

سرگودھا۔21 مئی(اے پی پی )سرگودھا سمیت ملک بھر میں شب براتکل 22 مئی بروز اتوار کومذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی، شب برات کی مناسب سے بازاروں میں مختلف میٹھے پکوانوں کے سٹالز سج گئے جبکہ مساجد میں بھی سجاوٹ کا سلسلہ جاری ہے، کل امت مسلمہ کے لوگ بڑی تعداد میں مساجد میں عبادت کرینگے جبکہ کئی لوگ کل بروز سوموار روزہ رکھیں گے جس کےلئے خصوصی اہتمام کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply