اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 5 سو روپے پر مستحکم رہی ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 5 سو روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت2,503 ڈالر پر مستحکم رہی ۔