اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 83 ہزار 4 سو روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 83 ہزار 4 سو روپے کا ہوگیا ہے۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی …
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 83 ہزار 4 سو روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 83 ہزار 4 سو روپے کا ہوگیا ہے۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 771 روپے کی کمی کے بعد 243,741 روپے سے کم ہو کر 242,970 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 223,430 روپے سے کم ہو کر 222,722 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے پیر کو رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,350 روپے اور 2,872.08 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2,748 ڈالر سے کم ہو کر 2,739 ڈالر ہو گئی۔








