29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںملک بھر میں کورونا کے مزید 961 کیسز کی تصدیق، 13 مریض...

ملک بھر میں کورونا کے مزید 961 کیسز کی تصدیق، 13 مریض انتقال کر گئے، این سی او سی

- Advertisement -

اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):ملک بھر میں کورونا کی وجہ سے 1261مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی اوسی ) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 38ہزار 139افراد کے ٹیسٹ کیے گئے اس دوران 961افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔

- Advertisement -

این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح 2.51ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13افراد انتقال کرگئے ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی وجہ سے 1261مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=296582

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں