22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںملک بھر میں یومِ آزادی پر سٹیٹ بینک اور اس کے تمام...

ملک بھر میں یومِ آزادی پر سٹیٹ بینک اور اس کے تمام ذیلی دفاتر بند رہیں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):ملک بھر میں یومِ آزادی کے موقع پر سٹیٹ بینک اور اس کے تمام ذیلی دفاتر بند رہیں گے۔بینک دولتِ پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق حکومتِ پاکستان کے فیصلے کے مطابق ملک بھر میں یومِ آزادی کے موقع پر جمعرات کو سٹیٹ بینک اور اس کے تمام ذیلی دفاتر بند رہیں گے۔ یہ تعطیل تمام شعبہ جات پر لاگو ہو گی اور اس دوران سٹیٹ بینک کی معمول کی بینکاری خدمات معطل رہیں گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں