اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):ملک بھر میں یومِ آزادی کے موقع پر سٹیٹ بینک اور اس کے تمام ذیلی دفاتر بند رہیں گے۔بینک دولتِ پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق حکومتِ پاکستان کے فیصلے کے مطابق ملک بھر میں یومِ آزادی کے موقع پر جمعرات کو سٹیٹ بینک اور اس کے تمام ذیلی دفاتر بند رہیں گے۔ یہ تعطیل تمام شعبہ جات پر لاگو ہو گی اور اس دوران سٹیٹ بینک …
ملک بھر میں یومِ آزادی پر سٹیٹ بینک اور اس کے تمام ذیلی دفاتر بند رہیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):ملک بھر میں یومِ آزادی کے موقع پر سٹیٹ بینک اور اس کے تمام ذیلی دفاتر بند رہیں گے۔بینک دولتِ پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق حکومتِ پاکستان کے فیصلے کے مطابق ملک بھر میں یومِ آزادی کے موقع پر جمعرات کو سٹیٹ بینک اور اس کے تمام ذیلی دفاتر بند رہیں گے۔ یہ تعطیل تمام شعبہ جات پر لاگو ہو گی اور اس دوران سٹیٹ بینک کی معمول کی بینکاری خدمات معطل رہیں گی۔








