ملک بھر میں 16کروڑ افراد کی ویکسی نیشن مکمل ہو چکی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

103

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں 16کروڑ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن مکمل ہو چکی ہے۔ جمعرات کو اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ تقریباً 16ملین افراد کی ویکسی نیشن مکمل ہو گئی ہے، اگر آپ ان 16ملین میں شامل نہیں ہیں تو اپنی ویکسی نیشن کرائیں۔