ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے دوران 16ہزار 614افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں ، این آئی ایچ

123
National Institute of Health
National Institute of Health

اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 16ہزار 614افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں

، جن میں سے 104افراد میں کووڈ -19 کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس دوران کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ ملک کے مختلف ہسپتالوں میں 91مریض زیر علاج ہیں۔