- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی)ملک میں اس وقت رجسٹرڈ ووٹروں میں مرد ووٹروں کی تعدادخواتین کے مقابلے میں1کروڑ21 لاکھ72 ہزار914 زیادہ ہے جو12.54 فیصد زائد بنتی ہے، سب سے زیادہ فاٹا میں خواتین ووٹرز کی تعداد مردو ں کے مقابلے میں24.42فیصد کم جبکہ سب سے کم اسلام آباد میں7.54 فیصد ہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70770
- Advertisement -