37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںملک میں سائیکلنگ کے فروغ کے لئے سائیکلنگ ویلو ڈروم بنائے جائیں،...

ملک میں سائیکلنگ کے فروغ کے لئے سائیکلنگ ویلو ڈروم بنائے جائیں، ہیڈکوچ سردارنزاکت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) قومی سائیکلنگ ٹیم کے کو چ سردار نزاکت نے کہا ہے کہ ملک میںسائیکلنگ کے فروغ کے لئے سائیکلنگ ویلو ڈروم بنائے جائیں، گذشتہ روزجناح سٹیڈیم میں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے بلکہ سائیکلنگ کے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل سطح کی سہولیات فراہم کی جا ئیںتو کھلاڑی عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں-

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=46079

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں