ملک میں سیاحت پر پابندی جاری رہے گی، این سی او سی

47
پاکستان میں تقریباً دو سال بعد پہلا روز جس میں کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):این سی اوسی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاحت پر پابندی جاری رہے گی۔

اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں این سی اوسی نے کہا ہے کہ مزید ہدایات آنے تک سیاحت پر پابندی ہوگی۔اس حوالے سے این سی اوسی مزید ضروری ہدایات جاری کرے گی۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ گھر رہیں محفوظ رہیں کی پالیسی پر عمل پیرا ہوں۔