33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںملک میں ماچس کی صنعت سالانہ7 فیصد کی شرح سے ترقی کر...

ملک میں ماچس کی صنعت سالانہ7 فیصد کی شرح سے ترقی کر رہی ہے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) پاکستان میں ماچس کی صنعت سالانہ7 فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے، سال 1990ءمیں ملک میں2.791 ارب مارچس کی ڈبیاں تیار کی جارہی تھیں جبکہ 2018ءکے اختتام تک پیداوار15.5 ارب ڈبیوں تک بڑھ جائے گی۔ ماچس برآمد کرنے والے برآمد کنندگان نے کہا ہے کہ پاکستان ماچس کی برآمدات سے سالانہ 12 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے جبکہ اس وقت پاکستان کی ماچس کی برآمدات کا سالانہ حجم 9.1 ملین ڈالر ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=59564

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں