ملک میں پہلی بار ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز ہو رہاہے، سردار محمد یوسف

اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز ہو رہاہے ۔ زکوٰة وزارت مذہبی امور اکٹھی کرتی ہے او راس کو چاروں صوبوں کی آبادی کے تناسب سے صوبہ پر تقسیم کیاجاتاہے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ …

اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز ہو رہاہے ۔ زکوٰة وزارت مذہبی امور اکٹھی کرتی ہے او راس کو چاروں صوبوں کی آبادی کے تناسب سے صوبہ پر تقسیم کیاجاتاہے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وزارت مذہبی امور کی کوششوں سے ملک میں ایک ساتھ رمضان المبارک کاآغاز ہو رہا ہے اور اسی طرح عید الفطر بھی ایک ساتھ منائی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply