لاہور۔2 اپریل (اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور دنیا جانتی ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا پاناما میں نام نہیں، پانا ما کوسیاسی ایشو بنانے کے لئے وزیر اعظم کو اس معاملے میں اپوزیشن نے جان بوجھ کر ملوث کیا ہے ہم عدالت کے ہر فیصلے کو تسلیم کریں گے، عدالت کا فیصلہ مثبت …
ملک وقوم کی خدمت مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور ومرکز ہے،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
لاہور۔2 اپریل (اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور دنیا جانتی ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا پاناما میں نام نہیں، پانا ما کوسیاسی ایشو بنانے کے لئے وزیر اعظم کو اس معاملے میں اپوزیشن نے جان بوجھ کر ملوث کیا ہے ہم عدالت کے ہر فیصلے کو تسلیم کریں گے، عدالت کا فیصلہ مثبت آئے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنرل سیکرٹری پریس کلب شیخوپورہ محمد اسلام غازی کے والد کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارتعزیت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا،









