18.8 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیملک کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں...

ملک کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں جاری،گلیوں، سڑکوں اور گھروں کو قومی پرچموں اور جھنڈیوں سے سجایا جارہا ہے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) ملک کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلئے لوگوں میں انتہائی جوش وجذبہ پایا جاتا ہے۔گلیوں، سڑکوں اور گھروں کو قومی پرچموں اور جھنڈیوں سے سجایا جارہا ہے اور ملک کے اہم شہروں اور قصبوں میں یوم آزادی سے متعلق بیجوں، قومی پرچموں اور دیگر سامان کے سٹال بھی قائم کئے گئے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65775

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں