26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومعلاقائی خبریںملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ،بالائی علاقوں میں سرد رہے گا،...

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ،بالائی علاقوں میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

- Advertisement -

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (کل ) جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔اس دوران ملک میں کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی4اورکالام میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=405317

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں