- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم (آج) اتوار رات کو مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70767
- Advertisement -