اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ،میدانی علاقوں میں درجہ حرارت45 جبکہ وسطی علاقوں میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہاسب سے زیادہ درجہ حرارت لاڑکانہ میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ،میدانی علاقوں میں درجہ حرارت45 ، وسطی علاقوں میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

مزید خبریں