- Advertisement -
اسلام آباد۔29ستمبر (اے پی پی):ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔ اتوار کے روز خیر پور،میٹھی اور پڈعیدن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=506583
- Advertisement -